برلن (10 جنوری 2026): جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹین مائر نے خبردار کیا ہے کہ امریکا موجودہ عالمی نظام اور جمہوریت کو نقصان پہنچا رہا ہے، دنیا کو اس بات سے بچانا ہوگا کہ طاقت ور ممالک اپنے مفادات کے لیے عالمی نظام کو ’لٹیروں کے غول‘ میں تبدیل کر دیں۔ برلن میں بدھ […]