کراچی(10 جنوری 2026): ملک بھر میں سونے کی قیمت پھر آسمان سے باتیں کرنے لگی، آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹس میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھے گئے، جہاں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا […]