"تحریک انصاف لوگوں کو بیوقوف بنانا چھوڑدے، مجھے بڑی خوشی ہوئی کہ کل کراچی کے شہریوں نے (پی ٹی آئی ) کو مسترد کر دیا۔ کل کراچی کا کوئی عام شہری باہر نہیں نکلا، کراچی کے شہریوں کو کل 8 گھنٹے تک شاہراہ فیصل پر یرغمال بنایا گیا، ٹریفک جام تھی، گاڑیاں سلو چلاتے رہے، نہ مریض ہسپتال پہنچ سکے، نہ بچے سکول جاسکے، نہ لوگ اپنے روزگار پر جاسکے، یہ کوئی طریقہ ہے؟"۔ رہنما ن لیگ https://twitter.com/x/status/2009902128916251053