تہران: ایرانی عدلیہ کی جانب سے مظاہرین کو متنبہ کیا گیا ہے کہ دشمن کی مدد کرنے والوں کے لئے کوئی نرمی نہیں کی جائے گی۔ عرب خبر رسا ں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے اسرائیل و امریکا پر ایران میں خلل پیدا کرنے کے حوالے سے ہائبرڈ […]