پاک بحریہ کی جامع مشق، آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

کراچی (اوصاف نیوز): پاک بحریہ نے ایک جامع مشق کے دوران اپنی آپریشنل تیاری، پیشہ ورانہ مہارت اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ اس مشق کا مقصد سمندری سرحدوں کے دفاع، کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے اور جنگی حالات میں فوری اور مؤثر ردعمل کی صلاحیت کو جانچنا تھا۔ مشق میں جدید جنگی […]