بچوں کے لیے استعمال ہونے والے آلمونٹ-کِڈ سیرپ پر فوری پابندی عائد

(اوصاف نیوز)بھارت کی ریاست تلنگانہ میں ڈرگس کنٹرول انتظامیہ نے بچوں کے لیے استعمال ہونے والے آلمونٹ-کِڈ سیرپ پر فوری پابندی عائد کر دی ہے۔ سیرپ میں خطرناک کیمیکل ایتھیلین گلائکول کی موجودگی کے باعث اسے انسانی صحت، خصوصاً بچوں کے لیے زہریلا قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ میں قائم سینٹرل […]