کراچی (اوصاف نیوز)کراچی میں پی ٹی آئی کا باغ جناح میں جلسہ سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی نے باغ جناح جلسے کیلئے 25 لاکھ روپے کے پے آرڈرز جمع کرا دیے، بیس لاکھ روپے جلسے کی فیس، پانچ لاکھ سکیورٹی ڈیپازٹ کے طور پر جمع کرائے گئے، پی ٹی آئی […]