(اوصاف نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی پی 167 کے ضمنی انتخاب میں ملک محمد شفیع کھوکھر کو بلامقابلہ کامیاب قرار دے دیا گیا ہے۔ ان کے مدمقابل موجود تمام امیدواروں نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے تھے ۔ جس کے باعث انہیں بغیر ووٹنگ کے ہی […]