ہرنائی (قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع ہرنائی کے ضلع کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کی سیاسی، تنظیمی امور کو زیر غور لایا گیا اور گزشتہ کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی۔ جس پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔ اجلاس میں اتفاق رائے …