کراچی : ملیر کی البدر سوسائٹی میں 25 سال کے شعیب کوڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا گیا، مقتول شاپنگ بیگ فروخت کرتا تھا۔ کراچی میں ملیر کے علاقے البدر سوسائٹی میں ڈاکوؤں نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، پولیس نے بتایا کہ 25 سالہ شعیب کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ […]