کراچی: گلشن حدید میں تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا، واقعے کے بعد بس کا ڈرائیور فرار ہو گیا۔ کراچی میں گلشن حدید کے علاقے میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق شخص کی شناخت 55 سالہ […]