لاہور اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا آغاز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ مجموعی طور پر 6 نشستوں کے لیے پولنگ ہوگی، جس میں 4 ہزار سے زائد وکلاء اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ 6 خواتین وکلاء بھی الیکشن کی دوڑ میں شامل ہیں۔ ادھر لاہور بار ایسوسی ایشن …