کراچی (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے سے بھی زائد کا اضافہ ہوا۔ آل پاکستان صرافہ، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی …