پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی : پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں زمین سے فضا تک مار کرنے والے ایل وائی 80 میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں جدید تربیتی مشقیں کرتے ہوئے آپریشنل اور جنگی تیاری کا مظاہرہ کیا۔ مشقوں کے دوران زمین سے فضا تک مار کرنے […]