کراچی میں سیاسی خاندان کی شاہانہ شادی! کون کون سی بڑی شخصیات شریک ہوئیں؟

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور صوبائی اسمبلی کی رکن فریال ٹالپور کی بیٹی عائشہ ٹالپور نے سید محمد صبیح علی سے کراچی میں ایک شاندار، پرتعیش اور یادگار تقریب کے دوران رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ یہ شادی 9 جنوری 2026 کو انجام پائی تاہم شادی کی تقریبات کئی دنوں …