اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف پاکستانی اداکار شہود علوی نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ ’گھسی پٹی محبت‘ میں اداکارہ رمشا خان کے مقابل ہیرو کا کردار ادا کرتے ہوئے شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ شہود علوی حال ہی میں اداکارہ اشنا شاہ کے شو میں بطور مہمان شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر، …