لاہور(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافی 10 دن شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ موسم کی شدت اور طلبہ کی صحت کے تحفظ کے پیش نظر کیا گیا۔ اس سے قبل محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب …