مریم نواز کا پی پی 167 میں اپنےامیدوار کی بلا مقابلہ کامیابی پر اظہار تشکر

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا صوبائی حلقہ پی پی 167 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک محمد شفیع کی بلا مقابلہ کامیابی پر اظہار تشکر پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار کی کامیابی محمد نواز شریف کی قیادت اور رہنمائی میں عوامی خدمت کا ثمر ہے۔عوامی فلاح و بہبود اور خدمت کا سفر اب تیز تر ہوگا۔مریم نواز شریف ​ ​ https://twitter.com/x/status/2009926218376769900