واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی خبر رساں ادارے (بلومبرگ) نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکیہ سعودی عرب اور پاکستان کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کا خواہاں ہے، جو گذشتہ برس ستمبر میں پاکستان اور سعودیہ کے درمیان طے پایا تھا۔ تاہم اس حوالے سے اب تک کسی ملک کی جانب سے باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔ بلومبرگ نے …