پیوٹن کی مقبول روسی کارٹون میں بات کرنے والی بلی اور کتے سے ملاقات

ماسکو (10 جنوری 2026): روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے بچوں کے مقبول روسی کارٹون میں مختصر طور پر شرکت کی ہے، جہاں وہ بات کرنے والی بلی اور کتے کے ساتھ قوم کے نام نئے سال کا پیغام دیتے دکھائی دیتے ہیں۔ روئٹرز کے مطابق شو کے نام سے منسوب خیالی گاؤں پروسٹو کواشینو […]