کراچی : ملیر البدر سوسائٹی میں 25 سالہ نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل ... ْ وارداتیں معمول بن چکی ہیں، اور ملزمان پہلے بھی ایک دکان پر ڈکیتی کر چکے تھے،علاقہ مکین