کے پی ٹی سے پپری تک ریلوے لائن کی بحالی کے منصوبے کا آغاز ... منصوبہ کی تکمیل سے کراچی کی بندرگاہوں پر دبا، ترسیل کی لاگت، وقت اور ماحولیاتی آلودگی میں واضح کمی آئے گی