کراچی: شادمان ٹاؤن میں بیوی کو قتل کرنے والا پولیس افسر گرفتار ... واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزم کو دروازے پر کھڑی خاتون پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے