کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومتِ بلوچستان نے صوبے بھر میں قائم غیر لائسنس یافتہ اور غیر معیاری چائلڈ نرسریوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے اس فیصلے کا مقصد بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانا اور والدین کے اعتماد کا ہر صورت میں تحفظ کرنا ہے صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کوئٹہ …