صدر رجب طیب اردوان ،نجم فاضل کی فکر آج کے نوجوانوں میں عمل کی صورت اختیار کر رہی ہے
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ عظیم شاعر اور مفکر مرحوم نجم فاضل کی وہ فکری جدوجہد، جس کے ذریعے انہوں نے سوچ اور عمل کے بیج بوئے تھے، اللہ کے فضل سے آج ترکیہ کی نوجوان نسل میں نمایاں طور پر ثمر آور ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ...