میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کو پیپلزپارٹی کے تیر کے ساتھ آگے لے کر جانا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ مایوسی بیچنے والے شہر کو کبھی اچھی خبر نہیں دیں گے، عوام کی مدد سے منافقوں اور نکموں کو ایکسپوز کریں گے۔ […]