لاہور : خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور : نجی یونیورسٹی میں خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی نجی یونیورسٹی میں خودکشی کرنے والی طالبہ جنرل اسپتال میں زیر علاج ہے۔ میڈیکل بورڈ نے بتایا کہ طالبہ کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ہے اور […]