اسلام آباد (10 جنوری 2026): جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کی بڑھتی پانی کی ضروریات پوری کرنے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چراہ ڈیم واٹر سپلائی منصوبہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ چراہ ڈیم واٹر سپلائی […]