پی ایس ایل 11: ڈرافٹ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد اب پلیئرز ڈرافٹ کی تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے ڈرافٹ کے حوالے سے پلاننگ شروع کردی ہے اور پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ 30 جنوری […]