وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ باغ جناح وفاق کے ماتحت ہے ہم نے باہر جلسے کے لیے حامی بھری ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو انتہا پسندی، شدت پسندی اور بدکلامی سے اجتناب کرنا پڑے گا۔ […]