ممبئی (10 جنوری 2026): بالی وڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی کی فلم ’آوارہ پن 2‘ کی ریلیز اچانک ملتوی ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلم ’آوارہ پن 2‘ کے پروڈیوسر مکیش بھٹ نے عمران ہاشمی کی طویل انتظار کے بعد آنے والی فلم کی ریلیز میں […]