کراچی (10 جنوری 2026): سندھ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کرنے کی باضابطہ مشروط اجازت دے دی ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے مطابق ڈپٹی کمشنر کراچی ایسٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے کیلیے اجازت نامہ جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی […]