صدر رجب طیب اردوان کا انڈونیشی ہم منصب پرابوو سوبیانتو کا انقرہ میں پرتپاک استقبال

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے بدھ کے روز انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کا دارالحکومت انقرہ کے اسن بوغا ہوائی اڈے پر باضابطہ استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیرِ دفاع یاشار گولر، انقرہ کے گورنر واصپ شاہین، دفاعی صنعت کے ادارے کے سربراہ ہلوک گورگُن اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام بھی موجود تھے۔...