پی ٹی اے نے موبائل صارفین کو خبردار کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جعلی کالز اور یو اے این نمبروں سے صارفین کو خبردار کردیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا گیا ہے کہ اسکیمرز آپ کی ذاتی اور مالی معلومات چرانے کے لیے پی ٹی اے، ایف آئی اے، بینکوں کی نقالی […]