سندھ میں پرامن احتجاج کو پیپلزپارٹی کی حمایت، کاروباری سرگرمیوں کے تحفظ کا وعدہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پارٹی جمہوری طور پر کسی پرامن سرگرمی کی مخالفت نہیں کرے گی اور پی ٹی آئی کے احتجاج کی صورت میں بھی کاروباری اور معاشی سرگرمیوں کو نقصان نہیں پہنچنے دیا جائے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے واضح کیا …