پاکستان اور انڈونیشیا کا تجارتی تعاون کو مزید بڑھانے کا عزم، اہم معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ کے لیے مشترکہ تجارتی کمیٹی جے ٹی سی کے قیام کا معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور انڈونیشیا نے دوطرفہ تجارت بڑھانے اور ادارہ جاتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور انڈونیشیا کی نائب وزیر تجارت …