پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری

کراچی (10 جنوری 2026): پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کی طبی سہولت سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ نے اپنے ریٹائرڈ ملازمین کو طبی سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کو پینل پر اسپتالوں میں […]