مودی کی کس غلطی کی وجہ سے بھارت امریکا معاہدہ کھٹائی میں پڑا، امریکی وزیر تجارت نے بتادیا

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکا کے وزیر تجارت ہاورڈ لٹنک نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت اور امریکا کے درمیان مجوزہ تجارتی معاہدہ اس وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا کیونکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے معاہدہ حتمی شکل دینے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کال نہیں کی۔ جمعے کے روز ایک امریکی …