بچوں کے تحفظ، عوامی صحت اور والدین کے اعتماد پر کسی قسم کا سمجھوتہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، چیف ایگزیکٹو آفیسر بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن