ایران میں مظاہرے، پاسداران انقلاب نے وارننگ دے دی

تہران (10 جنوری 2026): ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے پیشِ نظر پاسداران انقلاب نے وارننگ دی ہے کہ ملکی سلامتی کا تحفظ ریڈ لائن ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک کی سلامتی کا تحفظ ریڈ لائن ہے اور سرکاری املاک کی […]