دن میں کئی بار چائے پینے والے افراد کےلیے ‘چائے کی خشبو’ والا پرفیوم مارکیٹ میں لانچ

چائے پینے کے شوقین افراد کےلیے بڑی خبر آگئی، اب انھیں چائے کی طلب ہو تو وہ چائے پینے کے بجائے اس کی خشبو والا پرفیوم لگاسکتے ہیں۔ لگژری برانڈ بنانے والی نامور کمپنی پراڈا نے ’’ چائے‘‘ سے متاثر ہوکر پرفیوم لانچ کیا ہے، پراڈا نے ’’انفیوژن ڈی سنٹل چائے‘‘ نامی اپرفیوم لانچ کیا […]