سندھ حکومت نے تحریک انصاف کو کراچی میں جلسے کی اجازت دے دی

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے تحریک انصاف کو باغ جناح کراچی میں جلسے کی تحریری اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے تحریری اجازت نامہ بھی جاری کردیا۔ جس کے مطابق اتوار کو پی ٹی آئی باغ جناح کراچی میں پنڈال سجائے گی۔ سینئر وزیر […]