نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 اسکواڈ میں اپنے نام شامل نہ ہونے پر پہلی مرتبہ کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ سلیکٹرز کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور ٹیم کے لیے نیک خواہشات […]