دھرندھر گانے کی ٹک ٹاک وائرل ویڈیو، پولیس وردی میں یہ لڑکی کون ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پولیس وردی میں دھرندھر گانے پر ٹک ٹاک وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید سامنے آئی ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں خاتون پولیس افسر تھانے کے اندر بالی ووڈ فلم دھرندھر کے گانے پر ویڈیو بنارہی تھیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]