شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار عبداللہ خان نیازی نے بتایا ہے کہ انہیں انڈسٹری میں آنے سے قبل کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’کفیل‘ میں عبداللہ خان نیازی ’عثمان‘ کا کردار ادا کررہے ہیں تاہم گڈ مارننگ پاکستان میں انہوں نے کیریئر کے دوران پیش آنے […]