ہماری جنگ اقتدار کے لیے نہیں ہے۔ اگر ہماری جنگ اقتدار کے لیے ہوتی، تو عمران خان کب کا ڈیل کر کے جیل سے باہر آ چکا ہوتا۔ عمران خان جیل میں آپ سب کی جنگ لڑ رہا ہے، آپ سب کو یہ جنگ ہمارے ساتھ مل کر لڑنی ہو گی۔ https://twitter.com/x/status/2009948843337798086 https://twitter.com/x/status/2009939428551340234