مریم نواز ہنرمند نوجوان پروگرام کے تحت تعلیم یافتہ دیہی خواتین کو بااختیار بنانے کا عمل جاری ہے، راؤنڈ 3 کے تحت درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ پنجاب اسکلز ڈیولپمنٹ فنڈ کی سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق اپنی نوعیت کا یہ پہلا ڈیجیٹل اسکلز پروگرام تعلیم یافتہ دیہی خواتین کو گھر سے بامعنی کیریئر بنانے […]