بانی پی ٹی آئی کی شکل میں ملک کیخلاف بہت بڑی سازش کی گئی: رانا مشہود

لندن (10 جنوری 2026): چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود کا کہنا ہے کہ عمران خان کی شکل میں پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش کی گئی۔ لندن میں ایک تقریب میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان کو آئی ایم ایف […]