سابق لیجنڈ سنیل گواسکر نے خاتون کرکٹر سے کیا گیا اپنا کون سا وعدہ پورا کیا؟

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ کے لیجنڈ اسنیل گواسکر نے ویمنز کرکٹ اسٹار جمیما روڈریگز سے کیا گیا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے شائقین کے دل جیت لیے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنیل گواسکر نے جمیما روڈریگز کو بیٹ کی شکل کی خصوصی گٹار تحفے میں دی اور ان کے […]