ایک اور ملک نے پاکستان کے JF-17 تھنڈر اورسپر مشاق طیاروں میں دلچسپی ظاہر کر دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) عراقی ایئر چیف موہناد غالب محمدرادی الاسدی نے جے ایف 17 تھنڈر فائٹر اور سپرمشاق ٹرینرطیاروں میں دلچسپی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو نے عراق کا سرکاری دورہ کیا اور وہاں عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل موہن داغالب محمد رادی الاسدی سے […]